Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4729 (سنن النسائي)

[4729]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا جَامِعُ بْنُ مَطَرٍ الْحَبَطِيُّ،عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَائِلٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِہِ،قَالَ يَحْيَی وَہُوَ أَحْسَنُ مِنْہُ

ایک اور سند سے حضرت وائل رضی اللہ تعالٰی عنہ نبیﷺ سے اس جیسی روایت بیان کرتے ہیں۔ یحییٰ نے کہا: یہ روایت اس (سابقہ روایت) سے (سنداً) اچھی ہے۔