Sunan Al-Nasai Hadith 4732 (سنن النسائي)
[4732]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يُونُسَ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ أَنَّ عَلْقَمَةَ بْنَ وَائِلٍ حَدَّثَہُ،أَنَّ أَبَاہُ حَدَّثَہُ قَالَ: إِنِّي لَقَاعِدٌ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَ رَجُلٌ يَقُودُ آخَرَ نَحْوَہُ
وائل رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس بیٹھا تھا کہ ایک آدمی ایک دوسرے شخص کو کھینچتا ہوا لایا۔باقی روایت مذکورہ روایت کے اہم معنی ہے۔