Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4740 (سنن النسائي)

[4740]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ہُوَ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ،وَمَنْ جَدَعَہُ جَدَعْنَاہُ وَمَنْ أَخْصَاہُ أَخْصَيْنَاہُ))

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا،ہم اسے قتل کر دیں گے۔جو شخص اپنے غلام کی ناک کان کاٹے گا،ہم اس کی ناک کان کاٹ دیں گے اور جو اپنے غلام کو خصی کرے گا،ہم اسے خصی کر دیں گے۔‘‘