Sunan Al-Nasai Hadith 4741 (سنن النسائي)
[4741]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ،قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ،وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَہُ جَدَعْنَاہُ))
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا،ہم اسے قتل کر دیں گے اور جو اپنے غلام کے ناک کان کاٹے گا،ہم اس کے ناک کان کاٹ دیں گے۔‘‘