Sunan Al-Nasai Hadith 4742 (سنن النسائي)
[4742]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ،قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ،وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَہُ جَدَعْنَاہُ))
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا،ہم اسے قتل کریں گے اور جو شخص اپنے غلام کی ناک کان کاٹے گا،ہم اس کی ناک کان کاٹ دیں گے۔‘‘