Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4744 (سنن النسائي)

[4744]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،رَضِيَ اللہُ عَنْہُ: ((أَنَّ يَہُودِيًّا قَتَلَ جَارِيَةً عَلَی أَوْضَاحٍ لَہَا،فَأَقَادَہُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِہَا))

حضرت انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کو اس کی بالیاں اتارنے کی خاطر قتل کر دیا۔رسول اللہﷺ نے اس یہودی کو اس لڑکی کے عوض قتل کر دیا۔