Sunan Al-Nasai Hadith 4747 (سنن النسائي)
[4747]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،قَال: حَدَّثَنِي إِبْرَاہِيمُ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ،عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ قَالَ: لَا يَحِلُّ قَتْلُ مُسْلِمٍ إِلَّا فِي إِحْدَی ثَلَاثِ خِصَالٍ: زَانٍ مُحْصَنٌ فَيُرْجَمُ،وَرَجُلٌ يَقْتُلُ مُسْلِمًا مُتَعَمِّدًا،وَرَجُلٌ يَخْرُجُ مِنَ الْإِسْلَامِ فَيُحَارِبُ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُولَہُ،فَيُقْتَلُ أَوْ يُصَلَّبُ،أَوْ يُنْفَی مِنَ الْأَرْضِ
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’کسی مسلمان کو قتل کرنا جائز نہیں الا یہ کہ وہ ان تین جرائم میں سے کوی جرم کرے: شادی شدہ ہو کر زنا کرے تو اسے رجم کیا جائے گا۔کسی مسلمان شخص کو جان بوجھ کر قتل کر دے۔یا اسلام سے خارج ہو جائے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ سے جنگ شروع کر دے تو اسے قتل کیا جائے گا یا سولی پر لٹکایا جائے گا یا اپنے علاقے سے جلا وطن کر دیا جائے گا۔‘‘