Sunan Al-Nasai Hadith 4751 (سنن النسائي)
[4751]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ،عَنْ عُيَيْنَةَ،قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرَةَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَتَلَ مُعَاہِدًا فِي غَيْرِ كُنْہِہِ حَرَّمَ اللہُ عَلَيْہِ الْجَنَّةَ))
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی ذمی کو ناحق قتل کرے،اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام فرما دی ہے۔‘‘