Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4752 (سنن النسائي)

[4752]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ،عَنْ يُونُسَ،عَنْ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ،عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ ثُرْمُلَةَ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاہِدَةً بِغَيْرِ حِلِّہَا،حَرَّمَ اللہُ عَلَيْہِ الْجَنَّةَ أَنْ يَشُمَّ رِيحَہَا))

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس شخص نے کسی ذمی کو ناحق قتل کیا،اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت تو ایک طرف اس کی خوشبو سونگھنا تک حرام کر دیا ہے۔‘‘