Sunan Al-Nasai Hadith 4753 (سنن النسائي)
[4753]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ،قَالَ: حَدَّثَنَا النَّضْرُ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ ہِلَالِ بْنِ يَسَافٍ،عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ،عَنْ رَجُلٍ،مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ رَجُلًا مِنْ أَہْلِ الذِّمَّةِ لَمْ يَجِدْ رِيحَ الْجَنَّةِ،وَإِنَّ رِيحَہَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ عَامًا))
نبی کریمﷺکے ایک صحابی سے منقول ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص کسی ذمی کو قتل کرے گا وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا حالانکہ اس کی خوشبو ستر سال کے فاصلے سے آتی ہے۔‘‘