Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4754 (سنن النسائي)

[4754]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ دُحَيْمٌ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ،قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ وَہُوَ ابْنُ عَمْرٍو عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَتَلَ قَتِيلًا مِنْ أَہْلِ الذِّمَّةِ،لَمْ يَجِدْ رِيحَ الْجَنَّةِ،وَإِنَّ رِيحَہَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا))

حضرت عبداللہ بن عمروبن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’۔جس شخص نے کسی ذمی کو قتل کیا،وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پا سکے گا جبکہ اس کی خوشبو تو چالیس سال کے فاصلے سے محسوس ہوتی ہے۔‘‘