Sunan Al-Nasai Hadith 4755 (سنن النسائي)
[4755] إسنادہ ضعیف
ابو داود (4590)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَ: أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ،((أَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَاءَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِيَاءَ،فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَہُمْ شَيْئًا))
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ فقیر لوگوں کے ایک غلام نے مالدار لوگوں کے ایک غلام کا کان کاٹ دیا۔وہ نبی اکرمﷺ کے پاس آئے تو آپ نے ان کو کوئی معاوضہ نہ دلایا۔