Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4757 (سنن النسائي)

[4757]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ عَبْدَہُ قَتَلْنَاہُ،وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَہُ جَدَعْنَاہُ))

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا،ہم اسے قتل کر دیں گے اور جو کوئی اپنے غلام کی ناک یا کان کاٹ دے،ہم اس کی ناک کان کاٹ دیں گے۔‘‘