Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 4758 (سنن النسائي)

[4758]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی،وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ،قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،أَنَّ نَبِيَّ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ خَصَی عَبْدَہُ خَصَيْنَاہُ،وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَہُ جَدَعْنَاہُ))،((وَاللَّفْظُ لِابْنِ بَشَّارٍ))

حضرت سمرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص اپنے غلام کو خصی کرے،ہم اسے خصی کر دیں گے اور جو اپنے غلام کی ناک کان کاٹے گا،ہم اس کی ناک کان کاٹیں گے۔‘‘ یہ الفاظ ابن بشار کے ہیں۔