Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 846 (سنن النسائي)

[846]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ أَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِوَجْہِہِ حِينَ قَامَ إِلَی الصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يُكَبِّرَ فَقَالَ أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَتَرَاصُّوا فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَہْرِي

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر تحریمہ کہنے سے پہلے آپ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ’’صفیں سیدھی کرو اور آپس میں مل کر کھڑے ہو۔میں تمھیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔‘‘