Sunan Al-Nasai Hadith 854 (سنن النسائي)
[854]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جب رات کا کھانا (پک کر) سامنے آجائے اور (ادھر) جماعت کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالو۔‘‘