Sunan Al-Nasai Hadith 855 (سنن النسائي)
[855]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِحُنَيْنٍ فَأَصَابَنَا مَطَرٌ فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللہِ ﷺ أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ
حضرت ابوملیح اپنے والد سے بیان کرتے ہیں،انھوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حنین میں تھے کہ ہم پر بارش برسنے لگی تو رسول اللہ ﷺ کے مؤذن نے اعلان کیا کہ اپنے اپنے خیموں میں نماز پڑھ لو۔