Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 857 (سنن النسائي)

[857]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ الْحُكَيْمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ الْقُرَشِيَّ حَدَّثَہُ أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ وَعَبْدَ اللہِ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ حَدَّثَاہُ أَنَّ مُعَاذَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَہُمَا عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَی عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ تَوَضَّأَ لِلصَّلَاةِ فَأَسْبَغَ الْوُضُوءَ ثُمَّ مَشَی إِلَی الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ فَصَلَّاہَا مَعَ النَّاسِ أَوْ مَعَ الْجَمَاعَةِ أَوْ فِي الْمَسْجِدِ غَفَرَ اللہُ لَہُ ذُنُوبَہُ

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’جس شخص نے نماز کے لیے وضو کیا اور اچھا وضو کیا،پھر فرض نماز (کی ادائیگی کے لیے مسجد) کی طرف چلا اور لوگوں کے ساتھ باجماعت نماز پڑھی یا (اکیلےنے) مسجد میں پڑھی،اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کے گناہ معاف فرما دے گا۔‘‘