Sunan Al-Nasai Hadith 870 (سنن النسائي)
[870]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي بَيْتِنَا فَصَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ لَنَا خَلْفَہُ وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا
حضرت انس رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے گھر تشریف لائے۔میں اور ہمارے ایک یتیم نے آپ کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھی اور (ہماری والدہ) حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ہمارے پیچھے نماز پڑھی۔