Sheikh Zubair Alizai

Sunan Al-Nasai Hadith 874 (سنن النسائي)

[874]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الظُّہْرِ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَہَا رَكْعَتَيْنِ وَكَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ فِي بَيْتِہِ وَبَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَتَيْنِ وَكَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمْعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ظہر سے پہلے دو رکعت اور بعد میں دو رکعت پڑھتے تھے۔اور مغرب کے بعد گھر میں دو رکعت اور عشاء کے بعد دو رکعت پڑھتےتھے۔اور جمعے کے بعد نماز نہیں پڑھتے تھے حتی کہ گھر جاکر دورکعت پڑھتے۔