Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2277 (سنن الترمذي)

[2277]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ [ص:536] أَنَّہُ قَالَ: ((الرُّؤْيَا مِنَ اللہِ وَالحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ،فَإِذَا رَأَی أَحَدُكُمْ شَيْئًا يَكْرَہُہُ فَلْيَنْفُثْ عَنْ يَسَارِہِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ،وَلْيَسْتَعِذْ بِاللہِ مِنْ شَرِّہَا فَإِنَّہَا لَا تَضُرُّہُ)) وَفِي البَاب عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو،وَأَبِي سَعِيدٍ،وَجَابِرٍ،وَأَنَسٍ ((وَہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ))

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا،اس لیے کہ شیطان میری شکل اختیارنہیں کرسکتا ہے ۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح ہے،۲-اس باب میں ابوہریرہ،ابوقتادہ،ابن عباس،ابوسعیدخدری،جابر،انس،ابومالک اشجعی کے والد،ابوبکرہ اورابوحجیفہ رضی اللہ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔