Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2283 (سنن الترمذي)

[2283]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ تَحَلَّمَ كَاذِبًا كُلِّفَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَلَنْ يَعْقِدَ بَيْنَہُمَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: جو شخص جھوٹاخواب بیان کرے تو قیامت کے دن دوجوکے درمیان گرہ لگانے پر مکلف کیاجائے گا اوروہ ان دونوں کے درمیان گرہ ہرگزنہیں لگاسکے گا۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔