Jamia al-Tirmidhi Hadith 2286 (سنن الترمذي)
[2286]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَيْفٍ،[ص:540] عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ نَحْوَہُ بِمَعْنَاہُ. وَہَذَا أَصَحُّ
اس سند سے ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی اکرمﷺ سے اسی جیسی اوراسی معنی کی حدیث روایت کرتے ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ زیادہ صحیح ہے۔