Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2295 (سنن الترمذي)

[2295]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الأَنْصَارِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ،عَنْ أَبِي عَمْرَةَ الأَنْصَارِيِّ،عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الجُہَنِيِّ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ الشُّہَدَاءِ؟ الَّذِي يَأْتِي بِالشَّہَادَةِ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَہَا))

زیدبن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: کیا میں تمہیں سب سے اچھے گواہ کے بارے میں نہ بتادوں؟ سب سے اچھا گواہ وہ آدمی ہے جوگواہی طلب کیے جانے سے پہلے گواہی دے ۱؎۔