Jamia al-Tirmidhi Hadith 2297 (سنن الترمذي)
[2297]صحیح
مسند احمد (5/ 193 وسندہ حسن)، أبي بن عباس بن سھل بن سعد: وثقہ الجمھور
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ ابْنُ بِنْتِ أَزْہَرَ السَّمَّانِ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الحُبَابِ قَالَ: حَدَّثَنَا أُبَيُّ بْنُ عَبَّاسِ بْنِ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ الجُہَنِيُّ،أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((خَيْرُ الشُّہَدَاءِ مَنْ أَدَّی شَہَادَتَہُ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلَہَا)). ((ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ ہَذَا الوَجْہِ))
زیدبن خالدجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کوفرماتے سنا: سب سے بہترگواہ وہ ہے جوگواہی طلب کیے جانے سے پہلے اپنی گواہی کافریضہ اداکردے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔