Jamia al-Tirmidhi Hadith 2307 (سنن الترمذي)
[2307]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (1607)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الفَضْلُ بْنُ مُوسَی،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَكْثِرُوا ذِكْرَ ہَاذِمِ اللَّذَّاتِ)) يَعْنِي الْمَوْتَ وَفِي البَاب عَنْ أَبِي سَعِيدٍ: ((ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ))
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یادکیا کرو ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱-یہ حدیث حسن صحیح غریب،۲-اس باب میں ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے بھی روایت ہے۔