Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2494 (سنن الترمذي)

[2494] إسنادہ ضعیف جدًا

عبد اللہ بن إبراہیم:متروک ونسبہ ابن حبان إلی الوضع وأبوہ مجہول (تقریب:3199،225)

انوار الصحیفہ ص 259

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ الْغِفَارِيُّ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيہِ سَتَرَ اللہُ عَلَيْہِ كَنَفَہُ وَأَدْخَلَہُ جَنَّتَہُ رِفْقٌ بِالضَّعِيفِ وَشَفَقَةٌ عَلَی الْوَالِدَيْنِ وَإِحْسَانٌ إِلَی الْمَمْلُوكِ قَالَ ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ہُوَ أَخُو مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تین خصلتیں ایسی ہیں کہ یہ جس کے اندر پائی جائیں تو قیامت کے روز اللہ اپنی رحمت کے سایہ تلے رکھے گا،اور اسے اپنی جنت میں داخل کرے گا۔(أ) ضعیفوں کے ساتھ نرم برتاؤکرے (ب) ماں باپ کے ساتھ شفقت ومحبت کابرتاؤ کرے،(ج) لونڈیوں اور غلاموں پر احسان کرے۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔