Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2499 (سنن الترمذي)

[2499] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (4251)

قتادۃ عنعن

وفی السند علۃ أخری ذکرھا الذھبي في تلخیص المستدرک (244/4)

انوار الصحیفہ ص 260

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاہِلِيُّ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ كُلُّ ابْنِ آدَمَ خَطَّاءٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ مَسْعَدَةَ عَنْ قَتَادَةَ

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سارے انسان خطا کارہیں اور خطاکاروں میں سب سے بہتروہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں۔امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-اسے ہم صرف علی بن مسعدہ ہی کی روایت سے جانتے ہیں جسے وہ قتادہ سے روایت کرتے ہیں۔