Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2501 (سنن الترمذي)

[2501]إسنادہ حسن

مشکوۃ المصابیح (4836)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَمْرٍو الْمَعَافِرِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ صَمَتَ نَجَا قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُہُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ ابْنِ لَہِيعَةَ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيُّ ہُوَ عَبْدُ اللہِ بْنُ يَزِيدَ

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو خاموش رہا اس نے نجات پائی ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:۱-یہ حدیث غریب ہے،۲-اسے ہم صرف ابن لہیعہ کی روایت سے جانتے ہیں۔