Jamia al-Tirmidhi Hadith 2510 (سنن الترمذي)
[2510] إسنادہ ضعیف
مولی للزبیر مجہول: لم أجد من وثقہ،وانظر تحفۃ الأحوذي (320/3)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ عَنْ حَرْبِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ أَنَّ مَوْلَی الزُّبَيْرِ حَدَّثَہُ أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ حَدَّثَہُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ دَبَّ إِلَيْكُمْ دَاءُ الْأُمَمِ قَبْلَكُمْ الْحَسَدُ وَالْبَغْضَاءُ ہِيَ الْحَالِقَةُ لَا أَقُولُ تَحْلِقُ الشَّعَرَ وَلَكِنْ تَحْلِقُ الدِّينَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِہِ لَا تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّی تُؤْمِنُوا وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّی تَحَابُّوا أَفَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِمَا يُثَبِّتُ ذَاكُمْ لَكُمْ أَفْشُوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ قَدْ اخْتَلَفُوا فِي رِوَايَتِہِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ فَرَوَی بَعْضُہُمْ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ يَعِيشَ بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ مَوْلَی الزُّبَيْرِ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ وَلَمْ يَذْكُرُوا فِيہِ عَنْ الزُّبَيْرِ
زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تمہارے اندر اگلی امتوں کا ایک مرض گھس آیا ہے اور یہ حسد اوربغض کی بیماری ہے،یہ مونڈنے والی ہے،میں یہنہیں کہتا کہ سرکا بال مونڈ نے والی ہے بلکہ دین مونڈنے والی ہے،قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم لوگ جنت میں نہیں داخل ہوگے جب تک کہ ایمان نہ لے آؤ،اور مومن نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ آپس میں محبت نہ کرنے لگو،اور کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتادوں جس سے تمہارے درمیان محبت قائم ہو: تم سلام کو آپس میں پھیلاؤ۔