Sheikh Zubair Alizai

Jamia al-Tirmidhi Hadith 2513 (سنن الترمذي)

[2513]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ انْظُرُوا إِلَی مَنْ ہُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَلَا تَنْظُرُوا إِلَی مَنْ ہُوَ فَوْقَكُمْ فَإِنَّہُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللہِ عَلَيْكُمْ ہَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ان لوگوں کی طرف دیکھو جو دنیا وی اعتبار سے تم سے کم ترہوں اور ان لوگوں کی طرف نہ دیکھو جو تم سے اوپر ہوں،اس طرح زیادہ لائق ہے کہ تم اللہ کی ان نعمتوں کی ناقدری نہ کرو،جو اس کی طرف سے تم پر ہوئی ہیں۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔