Jamia al-Tirmidhi Hadith 2525 (سنن الترمذي)
[2525]إسنادہ حسن
مشکوۃ المصابیح (5631)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْفُرَاتِ الْقَزَّازُ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَا فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةٌ إِلَّا وَسَاقُہَا مِنْ ذَہَبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:جنت میں کوئی درخت ایسا نہیں ہے جس کا تنا سونے کانہ ہو۔امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔