Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1000 (سنن أبي داود)

[1000]صحیح

انظر الحدیث السابق (661)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ،عَنْ تَمِيمٍ الطَّائِيِّ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ،وَالنَّاسُ رَافِعُوا أَيْدِيہِمْ قَالَ زُہَيْرٌ أُرَاہُ قَالَ فِي الصَّلَاةِ،فَقَال:َ مَا لِي أَرَاكُمْ رَافِعِي أَيْدِيكُمْ, كَأَنَّہَا أَذْنَابُ خَيْلٍ شُمْسٍ, أُسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ.

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور لوگ اپنے ہاتھ اٹھائے ہوئے تھے۔زہیر نے کہا: میرا خیال ہے کہ شیخ نے کہا تھا کہ نماز میں،تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے کیا ہے کہ میں تمہیں دیکھ رہا ہوں،تم اپنے ہاتھ اٹھاتے ہو جیسے کہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہوں۔نماز میں سکون اختیار کیا کرو۔‘‘