Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1001 (سنن أبي داود)

[1001] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (922)

قتادۃ عنعن

انوار الصحیفہ ص 47

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ أَبُو الْجَمَاہِرِ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ،قَالَ: أَمَرَنَا النَّبِيُّ ﷺ أَنْ نَرُدَّ عَلَی الْإِمَامِ،وَأَنْ نَتَحَابَّ،وَأَنْ يُسَلِّمَ بَعْضُنَا عَلَی بَعْضٍ.

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ہمیں حکم فرمایا کہ امام کو (اس کے سلام کا) جواب دیں،اور یہ کہ آپس میں محبت رکھیں اور ایک دوسرے کو سلام کیا کریں۔