Sunan Abi Dawood Hadith 1014 (سنن أبي داود)
[1014]صحیح
صحیح بخاری (715)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ مُعَاذٍ،حَدَّثَنَا أَبِي،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ سَمِعَ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ صَلَّی الظُّہْرَ،فَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ،فَقِيلَ لَہُ: نَقَصْتَ الصَّلَاةَ! فَصَلَّی رَكْعَتَيْنِ،ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن،سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ظہر کی نماز پڑھائی تو آپ ﷺ نے دو رکعتوں پر سلام پھیر دیا۔آپ ﷺ سے کہا گیا: (کیا) نماز کم ہو گئی ہے؟ تب آپ ﷺ نے دو رکعتیں (مزید) پڑھیں پھر دو سجدے کیے۔