Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1057 (سنن أبي داود)

[1057]صحیح

أخرجہ النسائي (855 وسندہ صحیح)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا ہَمَّامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّ يَوْمَ حُنَيْنٍ كَانَ يَوْمَ مَطَرٍ،فَأَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ مُنَادِيَہُ أَنَّ: الصَّلَاةَ فِي الرِّحَالِ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی.

ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ حنین کے دن بارش تھی،تو نبی کریم ﷺ نے اپنے منادی (مؤذن) کو حکم دیا کہ (اعلان کرے کہ) نماز اپنے اپنے پڑاؤ ہی پر پڑھیں۔