Sunan Abi Dawood Hadith 1059 (سنن أبي داود)
[1059]صحیح
أخرجہ ابن ماجہ (936 وسندہ صحیح) وانظر الحدیث السابق (605)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ, قَالَ سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ خَبَّرَنَا،عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ،عَنْ أَبِيہِ, أَنَّہُ شَہِدَ النَّبِيَّ ﷺ-زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ-فِي يَوْمِ جُمُعَةٍ،وَأَصَابَہُمْ مَطَرٌ لَمْ تَبْتَلَّ أَسْفَلُ نِعَالِہِمْ،فَأَمَرَہُمْ أَنْ يُصَلُّوا فِي رِحَالِہِمْ.
ابوملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حدیبیہ کے دنوں میں نبی کریم ﷺ کے ہاں حاضر تھے۔جمعے کا دن تھا اور بارش ہو گئی۔اتنی کہ ان کے جوتوں کے تلوے بھی نہ بھیگے تو آپ ﷺ نے ان کو حکم دیا کہ اپنے اپنے پڑاؤ ہی پر نمازیں پڑھیں۔