Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1075 (سنن أبي داود)

[1075]صحیح

صحیح مسلم (879)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ مُخَوَّلٍ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ،وَزَادَ: فِي صَلَاةِ الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَإِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ[أول سورة المنافقون].

شعبہ نے مخول سے مذکورہ سند اور اسی کے ہم معنی بیان کیا اور مزید یہ کہا کہ نماز جمعہ میں آپ سورۃ الجمعہ اور سورۃ منافقون پڑھا کرتے تھے۔