Sunan Abi Dawood Hadith 1085 (سنن أبي داود)
[1085]صحیح
صحیح بخاری (4168) صحیح مسلم (860)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ،حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ الْحَارِثِ سَمِعْتُ إِيَاسَ بْنَ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ،يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ الْجُمُعَةَ،ثُمَّ نَنْصَرِفُ،وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ فَيْءٌ.
ایاس بن سلمہ بن اکوع اپنے والد (سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جمعہ پڑھا کرتے تھے،اس کے بعد جب واپس لوٹتے تو دیواروں کا سایہ نہ ہوتا تھا۔