Sunan Abi Dawood Hadith 1086 (سنن أبي داود)
[1086]صحیح
صحیح بخاری (939) صحیح مسلم (859)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ،قَالَ: كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّی بَعْدَ الْجُمُعَةِ .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ ہم لوگ جمعہ کے بعد ہی کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے۔