Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1093 (سنن أبي داود)

[1093]صحیح

صحیح مسلم (862)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ،حَدَّثَنَا زُہَيْرٌ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،((أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْطُبُ قَائِمًا،ثُمَّ يَجْلِسُ،ثُمَّ يَقُومُ فَيَخْطُبُ قَائِمًا،فَمَنْ حَدَّثَكَ أَنَّہُ كَانَ يَخْطُبُ جَالِسًا،فَقَدْ كَذَبَ))،فَقَالَ: ((فَقَدْ وَاللہِ صَلَّيْتُ مَعَہُ أَكْثَرَ مِنْ أَلْفَيْ صَلَاةٍ))

حضرت جابربن سمرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہﷺکھڑے ہو کر خطبہ دیاکرتے تھے-(یعنی پہلا خطبہ)پھر بیٹھ] جاتے‘پھر(دوسرے کے لیے)کھڑے ہوتے اورکھڑے ہو کر ہی خطبہ دیتےتھےجواورجوشخص تمہیں یہ بتائے کہ آپ ﷺ بیٹھ کرخطبہ دیتے تھےاس نے جھوٹ کہا-قسم اللہ کی!میں نے آپ کے ساتھدوہزار سےزیادہ نمازیں پڑھی ہیں-