Sunan Abi Dawood Hadith 1099 (سنن أبي داود)
[1099]صحیح
صحیح مسلم (870)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ،حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ،عَنْ تَمِيمٍ الطَّائِيِّ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ،أَنَّ خَطِيبًا خَطَبَ عِنْدَ النَّبِيِّ ﷺ،فَقَالَ: مَنْ يُطِعِ اللہَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ رَشَدَ،وَمَنْ يَعْصِہِمَا! فَقَالَ: قُمْ-أَوِ اذْہَبْ-،بِئْسَ الْخَطِيبُ أَنْتَ!.
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے سامنے ایک خطیب نے خطبہ دیا اور اس نے کہا ((من یطع اللہ ورسولہ فقد رشد ومن یعصہما)) ’’جس نے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی۔‘‘ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’کھڑے ہو جاؤ۔‘‘ یا فرمایا ’’چلے جاؤ تم بہت برے خطیب ہو۔‘‘