Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1101 (سنن أبي داود)

[1101]إسنادہ صحیح

ورواہ مسلم (866) نحوہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ سُفْيَانَ،قَالَ: حَدَّثَنِي سِمَاكٌ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ،قَالَ: كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَصْدًا،وَخُطْبَتُہُ قَصْدًا،يَقْرَأُ آيَاتٍ مِنَ الْقُرْآنِ،وَيُذَكِّرُ النَّاسَ.

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز اور آپ ﷺ کا خطبہ درمیانہ درمیانہ ہوتے تھے۔آپ ﷺ قرآن کریم کی چند آیات تلاوت فرماتے اور لوگوں کو وعظ و نصیحت فرمایا کرتے تھے۔