Sunan Abi Dawood Hadith 1105 (سنن أبي داود)
[1105] ما رأیت رسول اللہ ﷺ شاھرًا یدیہ قط
سندہ ضعیف
عبد الرحمن بن معاویۃ بن الحویرث ضعیف ضعفہ الجمھور کما ھو الراجح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ الْمُفَضَّلِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذُبَابٍ،عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ،قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ شَاہِرًا يَدَيْہِ قَطُّ يَدْعُو عَلَی مِنْبَرِہِ،وَلَا عَلَی غَيْرِہِ،وَلَكِنْ رَأَيْتُہُ يَقُولُ ہَكَذَا. وَأَشَارَ بِالسَّبَّابَةِ،وَعَقَدَ الْوُسْطَی بِالْإِبْہَامِ.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ﷺ نے منبر پر یا اس کے علاوہ دعا کرتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے ہوں۔میں نے آپ ﷺ کو دیکھا ہے کہ آپ ﷺ یوں کرتے تھے اور اشارہ کر کے دکھایا کہ آپ ﷺ انگشت شہادت اٹھاتے اور درمیانی انگلی اور انگھوٹھے کا حلقہ بنا لیتے۔