Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1107 (سنن أبي داود)

[1107]حسن

انظر الحدیث السابق (1101)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ،أَخْبَرَنِي شَيْبَانُ أَبُو مُعَاوِيَةَ،عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ السُّوَائِيِّ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يُطِيلُ الْمَوْعِظَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ،إِنَّمَا ہُنَّ كَلِمَاتٌ يَسِيرَاتٌ.

سیدنا جابر بن سمرہ سوائی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جمعہ کے روز لمبا وعظ نہ فرمایا کرتے تھے بلکہ چند مختصر سے کلمات ہوا کرتے تھے۔