Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1110 (سنن أبي داود)

[1110]إسنادہ حسن

أخرجہ الترمذي (514 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (1393)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ،حَدَّثَنَا الْمُقْرِئُ،حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ،عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ،عَنْ أَبِيہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنِ الْحُبْوَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ.

سہل بن معاذ بن انس اپنے والد سے راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے جمعہ کے روز جب امام خطبہ دے رہا ہو ((حبوۃ)) (بیٹھنے کی ایک صورت) سے منع فرمایا ہے۔