Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1112 (سنن أبي داود)

[1112]صحیح

أخرجہ النسائي (1578 وسندہ صحیح) ورواہ البخاري (934) ومسلم (851)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ،قَالَ: إِذَا قُلْتَ: أَنْصِتْ-وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ-فَقَدْ لَغَوْتَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے فرمایا ’’جب تم یہ کہو کہ خاموش ہو جاؤ اور امام خطبہ دے رہا ہو تو تم نے لغو کام کیا‘‘۔