Sunan Abi Dawood Hadith 1119 (سنن أبي داود)
[1119]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (526 وسندہ حسن) ابن صرح بالسماع عند أحمد (2/135) مشکوۃ المصابیح (1394)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ وَہُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِہِ ذَلِكَ إِلَی غَيْرِہِ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا،آپ ﷺ فرماتے تھے ’’جب کسی کو اونگھ آنے لگے اور وہ مسجد میں ہو تو چاہیئے کہ اپنی جگہ بدل کر کسی اور جگہ بیٹھ جائے۔‘‘