Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1121 (سنن أبي داود)

[1121]صحیح

صحیح بخاری (580) صحیح مسلم (607)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الصَّلَاةِ،فَقَدْ أَدْرَكَ الصَّلَاةَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’جس نے نماز سے ایک رکعت پالی اس نے نماز پالی۔‘‘