Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 1122 (سنن أبي داود)

[1122]صحیح

صحیح مسلم (878)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْعِيدَيْنِ وَيَوْمِ الْجُمُعَةِ بِ: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَی[أول سورة الأعلی]،وَ: ہَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ[أول سورة الغاشية]. قَالَ: وَرُبَّمَا اجْتَمَعَا فِي يَوْمٍ وَاحِدٍ فَقَرَأَ بِہِمَا.

سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ عیدین اور جمعہ کی نماز میں سورت ((سبح اسم ربک الأعلی)) اور ((ہل أتاک حدیث الغاشیۃ )) تلاوت فرمایا کرتے تھے۔بیان کیا کہ بعض اوقات عید اور جمعہ اکٹھے ہو جاتے تو بھی یہی سورتیں پڑھتے۔